نحو
1
"جاءنی الذی ھو ضربک" کی ترکیب؟
21 مارچ، 2025Sk faruck
اریب احمد خان
Karachi
"جاء" فعل
نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول
"الذی" اسم موصول ھو ضمیر مبتدا
"ضرب" فعل "ھو" ضمیر فاعل کاف ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ