صرف
1
جاءنی الزیدان کلاھما کی ترکیب بتا دیجیے
18 فروری، 2025Ghalib Hussain
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
جاء فعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ الزیدان مؤکد کلاھما تاکید مؤکد تاکید ملکر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
راجن پور،روجھان