متعلقہ سوالات
صرف
1
جاءنی القوم کلھم اجمعون اکتعون ابتعون ابصعون کی ترکیب بتا دیجیے
18 فروری، 2025Ghalib Hussain
جواب دہندہ
جاء فعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم
القوم موکد
اجمعون موکد آگے والے سارے الفاظ تاکید یہ موکد تاکید ملکر پھر القوم کی تاکید مؤکد تاکید ملکر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ