متعلقہ سوالات
نحو
1
جاءنی درجة الثالثةکلھم یا کله یا کلھا ہوگا رہنمائی فرمائیں کون سی ضمیر آئے گئی
31 جولائی، 2026سمیہ بانو
جواب دہندہ
اصل میں درجہ تو آتا نہیں ہے آتے تو طالب علم ہیں
آپ پہلے جملہ درست کیجئے
جاء طالبوا الصف الثالث کلھم یہ ہوگا
کہ تیسرے درجے کے تمام طلباء آئے