متعلقہ سوالات
صرف
1
جاءنی طلحةُ و طلحةٌ آخر کی ترکیب نحوی
24 مئی، 2025Ghulam Mustafa
جواب دہندہ
جاء فعل ن وقایہ یاء ضمیر منصوب متصل مفعول بہ
طلحۃ معطوف علیہ
و حرف عطف
طلحۃ موصوف آخر صفت موصوف صفت ملکر معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ