متعلقہ سوالات
نحو
1
جاء الذی ضربک
20 اکتوبر، 2024Mubashir Awan
جواب دہندہ
جاء فعل
الذی اسم موصول
ضرب فعل ھو ضمیر فاعل
کاف ضمیر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر صلہ موصول صلہ ملکر جاء کا فاعل
جاء فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ