متعلقہ سوالات
صرف
1
جاء نی القوم الا زیدا کی ترکیب نحوی کیسے ہو گی ؟
14 دسمبر، 2024Faisal Attari
جواب دہندہ
جاء فعل
نون وقایہ
یاء ضمیر مفعول بہ
القوم مستثنی منہ
الا حرف استثناء
زیدا مستثنی
مستثنی منہ اور مستثنی ملکر فاعل
فعل فاعل اور مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ