متعلقہ سوالات
نحو
1
جاء نی زید میں جاء فعل لازم ہے تو اس کا مفعول بہ کیوں آیا ہے
15 فروری، 2025GT Khan 
جواب دہندہ
اس کا جواب یہ ہے کہ یہ بطریق حذف و ایصال ہے یعنی اصل عبارت یوں تھی
جاء الیَّ زید
تو الی کو حذف کر کے فعل کو یاء سے جوڑ دیا
جواب دہندہ