متعلقہ سوالات
صرف
1
جائز کا صرفی اجراء
16 اکتوبر، 2024Sidra
جواب دہندہ
جائز صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں جاوز تھا
قاعدہ
ہر وہ واؤ اور یاء جو اسمِ فاعل کے عین کلمہ میں ہو اسے ہمزہ سے بدلنا واجب ہے بشرطیکہ اُسکی ماضی میں تعلیل ہو چکی ہو
اس قاعدے کے تحت واؤ کو ہمزہ سے تبدیل کیا