متعلقہ سوالات
نحو
1
جاری مجرای کسے کہتے ہیں
23 دسمبر، 2024Sahib ali
جواب دہندہ

"جاری" کا مطلب ہے "چلنے والا" اور "مجریٰ" کا مطلب ہے "چلنے کی جگہ" یا "طریقہ"۔
اصطلاحی معنی میں یہ کسی لفظ یا کلمے کے ان قواعد پر عمل کرنے کو کہتے ہیں جو اصولاً کسی دوسری قسم کے کلمات پر لاگو ہوتے ہیں۔