متعلقہ سوالات
نحو
1
جار مجرور کا متعلق اور متعلق کسی کہتے ہیں
12 اپریل، 2026Abdul Waheed
جواب دہندہ

جار مجرور کے متعلق ضروری ہوتا ہے جس سے جار مجرور کا تعلق ہوتا ہے وہ یا تو فعل ہوگا یا شبہ فعل ( اسم فاعل ۔ اسم مفعول ۔صفت مشبہ۔ اسم تفضیل۔ مصدر ہوگا )اگر لفظوں میں ہوگا تو ظرف لغو اگر محذوف ہوگا تو ظرف مستقر کہیں گے