Logo
جار مجرور کا مطعلق اگر لفظوں میں موجود نہ ہو تو کون کون سے متعلق کس کی صورت میں نکال سکتے ہیں مثلا ثابت اور کائن وغیرہ کن کن صورتوں میں نکالے جا سکتے ہیں وضاحت فرما دیں۔