متعلقہ سوالات
نحو
1
جامد کی صرفی تحقیق میں شش اقسام کیسے پہچانیں گے جیسے ایک کلمہ ہے خفین تو یہ ثلاثی مجرد ہے یا۔مزید فیہ
15 جولائی، 2025Zanib Tahir
جواب دہندہ
شش اقسام پہچاننے کے لئے اس کلمے کے حروف اصلیہ دیکھیں اگر کوئی زائد حرف ہو چاہے وہ جمع کا ہو یا تثنیہ کا نسبت کا ہو یا تصغیر وہ حرف زائد شمار ہوگا اور کلمہ مزید فیہ ہوگا
اگر کوئی زائد حرف نا ہو تو کلمہ مجرد ہوگا