متعلقہ سوالات
نحو
1
جامد کی صرفی تحقیق میں کن حروف کو زائد شمار کرکے انہیں مزید فیہ کہیں گے؟ وضاحت فرمادیں۔
28 جولائی، 2025gulam mustafa
جواب دہندہ
جو بھی حروف اصلیہ کے علاوہ حرف زائد ہو چاہے وہ جمع کا ہو یا مفرد کا وہ زائد ہوگا اور کلمہ مزید فیہ کہلائے گا