متعلقہ سوالات
صرف
1
جامد کے اوزان کتنے ہیں
20 دسمبر، 2024Khan Khan m Khan khan m
جواب دہندہ
اس طرح بہت اوزان ہیں
ثلاثی مجرد ثلاثی مزید فیہ
رباعی مجرد رباعی مزید فیہ
خماسی مجرد خماسی مزید فیہ
ہر ایک کے اپنے اوزان ہیں
آپ نے ان میں سے کس کا پوچھا ہے