متعلقہ سوالات
نحو
1
جانی زید راکبا علامه فرسا کی ترکیب
27 دسمبر، 2024Sudais Khan
جواب دہندہ
جاء فعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ
زید ذو الحال
راکبا اسم۔فاعل غلامه بترکیب اضافی فاعل فرسا مفعول بہ
اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال
ذو الحال حال ملکر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ