نحو
1
جا ء کی صرفی تحقیق+ تعلیل کا قاعدہ ؟
29 مئی، 2025 Muhammad Ali
Kaif Aliraza
کراچی
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر
اصل میں جَیَأَ تھا
قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر جَاءَ ہوا۔۔