متعلقہ سوالات
نحو
1
جا ز یجوز سے اسم فاعل مونث بنا نے کا طریقہ اور اسم فاعل مو نث کی صرفی تحقیق
16 جولائی، 2025
جواب دہندہ
اس سے اسم فاعل مؤنث بنانے کا طریقہ آسان ہے کہ اسم فاعل مذکر جائز کے آخر میں گول تاء کا اضافہ کر دیں
جائزۃ صیغہ واحد مؤنث اسم فاعل ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر