نحو
1
جب اسم تفضیل من کے ساتھ مستعمل ہو تو ضمیر فصل کا لانا جائز ہے یا واجب براہ کرم مثال قرانیہ سے جواب دیں
16 دسمبر، 2025Saif Saif Imran
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اس صورت میں ضمیر فصل کا لانا واجب ہوتا ہے
قرآنی مثالیں ذہن میں نہیں ہیں
راجن پور،روجھان