متعلقہ سوالات
نحو
1
جب فاعل اسم ظاہر ہو تو فعل ہمیشہ واحد آتا ہے ایسا کیوں ہے ؟
14 اکتوبر، 2024Faisal Attari
جواب دہندہ
ایک بات ذہن میں رکھئے گا فعل جمع یا تثنیہ وغیرہ نہیں ہوتا بلکہ اس کے ساتھ جو ضمائر ہوتی ہیں وہ جمع یا تثنیہ ہوتی ہیں
تو جب فاعل ظاہر نہیں ہوتا تو اس وقت مرجع یا فاعل کے مطابق فعل تثنیہ جمع آتا ہے
لیکن جب فاعل اسم ظاہر ہوتا ہے اس وقت ضمائر لانے کی حاجت نہیں ہوتی اس وجہ سے صرف فعل لایا جاتا ہے جو واحد ہوتا ہے