Logo
جب کوئ ہم سے یہ پوچھے کہ فلاں لفظ کی وجوہ اعراب بیان کریں تو وجوہ اعراب بیان کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جیسے:جاء زید و بکر تو مثال کے طور پر لفظ بکر کی وجوہ اعراب کیسے بیان کریں؟