صرف
1
جب ہم "اکیلا " بولنا چاہتے ہیں تو" واحد "کہتے ہیں لیکن ،" ایک " بولنا ہوتا ہے تو "احد"کہتے ہیں ، ایسا کیوں
23 جولائی، 2025Aadil Pathan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
واحد کا مطلب اکیلا ، ایک اور خصوصا اس کا معنی پہلا بھی ہوتا ہےاسی طرح احد کا مطلب بھی اکیلا اور ایک دونوں ہوتے یہ اردو محاورے کا فرق ہوتا ہے
بقیہ واحد و احد کا فرق سرچ فرما لیں