متعلقہ سوالات
نحو
1
جزم اور سکون میں فرق
4 ستمبر، 2024Zain Ullah Khattak
جواب دہندہ
جزم عامل کا عمل ہوتا ہے یعنی جب کوئی جازم آئے جیسے لم لما لام امر لاء نہی ان شرطیہ وغیرہ تو ان کا عمل کہلائے گا جزم چاہے وہ نون گرا کر ہو یا آخر سے حرف علت گرا دیں یا پھر آخر سے حرکت ختم کر دیں
جزم معرب میں ہوتا ہے
سکون مبنی میں ہوتا ہے لیکن سکون کے لئے یہ علامت استعمال ہوتی ہے ـْ