متعلقہ سوالات
نحو
1
جمع اور اسم جمع مىں کیا فرق ہے تحریر فرماں دیں
15 دسمبر، 2024Asjad Raza
جواب دہندہ
جمع مخصوص وزن پر آتی ہے جو کتب الصرف میں درج ہیں
جمع مکسر کی طرف مؤنث کی ضمیر لوٹتی ہے
اسم جمع مخصوص وزن پر نہیں ہوتا
اس کی طرف مذکر کی ضمیر لوٹتی ہے