متعلقہ سوالات
نحو
1
جمع سالم اور جمع مکسر تفصیل سے بیان کر دیجیے مصالوں سے سمجھا دیجئے۔۔۔۔
6 اکتوبر، 2024مائرہ نزاکت
جواب دہندہ
جمع سالم وہ جمع ہوتی ہے جس کے آخر میں الف تاء یا واو اور نون یا یاء اور نون لگا کر بنائی جائے
جیسے مسلمون مسلمین مسلمات مؤمنین مؤمنات مومناس کے علاوہ جو جمع ہو وہ جمع مکسر ہوگی جیسے رجال اقلام وغیرہ