متعلقہ سوالات
صرف
1
جمع منتهى الجموع كو كس سے بناتے ہیں؟
12 اکتوبر، 2024Bint e massam 
جواب دہندہ
جمع منتھی الجموع مختلف لفظوں سے بنتی ہے اور اس کے اپنے کثیر اوزان ہیں ہر وزن پر جمع مکسر مختلف صیغوں سے بنتی ہے اور ہر وزن کی اپنی شرائط ہیں
جواب دہندہ