متعلقہ سوالات
نحو
1
جمع منتھی الجموع سب سے انتہاء والے جمع کو کہتے ہیں تو انسان کی جمع انس اور انس کی جمع اناس کوجمع منتھی الجموع ہونا چاہیے حالانکہ جمع منتھی الجموع کے جو صیغے بتاے گے ہیں وہ صرف تین ہیں (مصابیح ٢ مساجد ٣ دواب
25 دسمبر، 2025Md Faiz misbahi
جواب دہندہ
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ انسان کی جمع انس نہیں ہے
بلکہ انس اور انسان دونوں الگ ہیں
انس اسم جمع ہے اس کا مفرد انسیٌّ آتا ہے اور جمع اس کی آناس(افعال) آتی ہے
اور انسی کی جمع اناسی آتی ہے
انسان کی جمع اناسی آتی ہے
دو الگ الگ لفظ ہیں اگرچہ معنی میں کچھ مطابقت ہی ہو