متعلقہ سوالات
نحو
1
جمع منتہجمو ع اور غیر منتہجمو ع کی پہچان کیسے کریں رہنماہی فرما دیجیے
2 ستمبر، 2025Shaistaattaria Shaista
جواب دہندہ
جمع منتہی الجموع کے اپنے اوزان ہیں
اس کی پہچان آسان یہ ہے کہ
شروع میں دو حروف ہوں گے
تیسری جگہ ہمیشہ الف ہوگا
الف کے بعد دو حرف ہوں گے جن میں پہلا مکسور ہوگا
یا تین حرف ہوں گے درمیان میں یاء ہوگی