متعلقہ سوالات
نحو
1
جمع مکسر کی اعراب کیا ہے بتائیے
14 جنوری، 2025Najeeb ullah Aradin
جواب دہندہ

در اصل جمع مکسر کے اوزان کی مختلف صورتیں ہیں:
کوئی وزن غیر منصرف ہوتا ہے
کوئی مفرد منصرف صحیح ہوتا ہے۔ کوئی کسی اور وزن پر ہوتا ہے
تو جو جس وزن پر ہوگا اس حساب سے اس کا اعراب بتایا جائے گا۔