متعلقہ سوالات
صرف
1
جمع مکسر کی تعریف کیا ہوگی
25 اگست، 2025fozia iqbal
جواب دہندہ
جمع مکسر وہ جمع جس کو واحد سے بناتے ہوئے واحد کے لفظ میں تبدیلی واقع ہو
جیسے کوئی حرف بڑھایا جائے یا کم کیا جائے یا حرکت میں تبدیل کی جائے وغیرہ
جیسے کتاب سے کتب میں حرف کم کیا گیا
قلم سے اقلام میں حرف زائد کیا گیا ہے