نحو
1
جمع کسے کہتے ہیں
23 اپریل، 2025Zia Khan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
جمع وہ لفظ ہوتا ہے جو دو سے زائد افراد پر بولا جائے
جیسے رجل ایک مرد یہ صرف ایک ہی کو کہا جاتا ہے
جبکہ رجال اس کی جمع بہت سارے مرد ایک مردوں کی جماعت پر صادق آتی ہے
راجن پور،روجھان