متعلقہ سوالات
نحو
1
جمع کی کتنی قسمیں ہیں
10 دسمبر، 2024Tarannum Malik Malik 
جواب دہندہ
جمع کی دو قسمیں ہیں
جمع سالم و جمع مکسر
جمع سالم کی پھر دو قسمیں ہیں
جمع مذکر سالم و جمع مؤنث سالم
جمع مکسر کی بھی دو قسمیں ہیں
جمع قلت و جمع کثرت
جواب دہندہ