متعلقہ سوالات
نحو
1
جملہ اسمیہ کا مضمون نکالنے کا طریقہ کیا ہے ؟
24 اکتوبر، 2024ALI Husnain Rizvi 
جواب دہندہ
جملہ اسمیہ میں خبر کے مصدر کو یا پھر جامد ہو تو خبر کو مصدر جعلی بنا کر اسے مبتدا کی طرف مضاف کر دیں تو مضمون جملہ ہوتا ہے
جیسے زید قائم کا مضمون جملہ قیام زید نکلے گا