نحو
1
جملہ انشائیہ کی علامات
22 اپریل، 2025islamic youth pk
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
جملہ انشائیہ کی علامات
1 ایسا جملہ جس میں امر ، نہی، استفہام ،تمنی یا ترجی ہو
2 ایسا جملہ جس میں عقد یعنی کوئی معاملہ طے کیا جا رہا ہو
3 جس جملے میں قسم ہو
4 جس جملے میں دعا
جہاں اس قسم کے جملے پائے جائیں گے وہ انشائیہ ہوں گے