متعلقہ سوالات
صرف
1
جملہ جاء رجل یخاف کی ترکیب اور موصوف صفت الگ الگ کریں
9 مارچ، 2025Bareera Fatima Rooh e Noor
جواب دہندہ

"جاء فعل رجل موصوف"
یخاف فعل اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ