متعلقہ سوالات
نحو
1
جملہ من حیث الجملہ کیوں نکرہ کے حکم میں ہوتا ہے حالانکہ نکرہ اور معرفہ اسم کے اقسام ہے
1 اکتوبر، 2024Ihsan ullah Farooqi
جواب دہندہ
معرفہ اور نکرہ ہونا اسم کی اقسام ہیں اسی وجہ سے ہم جملہ کو نکرہ یا معرفہ نہیں کہتے بلکہ ہم کہتے ہیں کہ وہ نکرہ کے حکم میں ہوتا ہے یہاں حکم کے لفظ کو سمجھنے کی کوشش کریں