متعلقہ سوالات
نحو
1
جملہ کی کتنی اقسام ہیں
17 دسمبر، 2025Saif Saif Imran
جواب دہندہ
جملہ کی ابتداء دو قسمیں ہیں
جملہ اسمیہ اور فعلیہ
پھر اوصاف کے اعتبار سے الگ الگ قسمیں بنتی ہیں
جیسے انشائیہ ، خبریہ ، عاطفہ ،تفسیریہ ،مستانفہ معترضہ وغیرہ
جواب دہندہ