متعلقہ سوالات
نحو
1
جمیع بدن الحرۃ عورۃ الا وجھھا و کفیھا و قدمیھا ۔۔۔۔براۓ کرم ترکیب کر دیجئے جلد
6 اکتوبر، 2024Tasmina Ashraf
جواب دہندہ
جمیع مضاف بدن مضاف الیہ مضاف الحرۃ مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر پھر جمیع کا مضاف الیہ
جمیع مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی ہو کر مستثنی منہ
عورۃ خبر ہے
الا حروف استثناء
وجہھا کفیھا و قدمیھا
معطوف علیہ معطوف ملکر ملکر مستثنی
مستثنی منہ اور مستثنی ملکر مبتدا
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
وجہھا و