صرف
1
جناب میرا مسٔلہ یہ ہے کہ مجھے بلکل پتہ نہیں چلتا کہ یہ کونسا باب ہے
13 جنوری، 2025ADIL KHAN
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
محترم المقام
ابواب کی معرفت لغت ( ڈکشنری) سے حاصل ہوتی ہے یہ تھوڑا سا مشکل ہوتا ہے شروع میں لیکن بار بار ابواب پر مشق کرنے سے یہ بہت کم وقت میں مسئلہ حل ہو جاتا ہے