متعلقہ سوالات
صرف
1
جن ابواب کی علامت مضارع مضموم ہوتی ہے کیا وہ کسی قاعدے کے تحت ہوتی ہے ۔۔۔اور وہ قاعدہ کونسی کتاب پر ہے ۔۔۔بتا دیں ۔۔پلیز
9 فروری، 2025Atif Je
جواب دہندہ
جی وہ قاعدہ یہ ہے کہ
جس فعل کے ماضی میں چار حرف ہوں گے اس کی علامت مضارع مضموم ہوگی
نصاب الصرف میں لکھا ہوا ہے