متعلقہ سوالات
صرف
1
جن ابواب کی علامت مضارع مضموم ہوتی ہے کیا وہ کسی قاعدے کے تحت ہوتی ہے ۔۔۔۔دلیل کہ وہ قاعدہ کہاں پر ہے
26 دسمبر، 2024Atif Je
جواب دہندہ
جی قاعدے کے تحت علامت مضارع مضموم ہوتی ہے اور وہ قاعدہ ہے
ماضی جس کی ماضی میں چار حرف ہوں اس کے مضارع میں علامت مضارع مضموم ہوگی