متعلقہ سوالات
صرف
1
جواب قسم کی صورتیں۔
25 دسمبر، 2025Asad ali
جواب دہندہ

جوابِ قسم کی صورتیں:
1. جملہ اسمیہ ہو (مثبت): إِنَّ اور لام کے ساتھ۔
مثال: وَاللَّهِ إِنَّ زَيْدًا لَقَائِمٌ، وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ۔
2. جملہ فعلیہ ماضی (مثبت): لام اور قَدْ کے ساتھ۔
مثال: وَاللَّهِ لَقَدْ قَامَ زَيْدٌ، وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا... قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا۔
3. جملہ فعلیہ مضارع (مثبت): لام اور نونِ تاکید کے ساتھ۔
مثال: وَاللَّهِ لَأَفْعَلَنَّ، وَتَاللَّهِ لَأَكِيدَنَّ أَصْنَامَكُمْ۔
4. منفی صورت: مَا، لَا، إِنْ کے ساتھ۔
مثال: وَاللَّهِ مَا قَامَ زَيْدٌ، وَاللَّهِ لَا أَفْعَلُ، وَاللَّهِ إِنْ زَيْدٌ قَائِمٌ۔
5. جوابِ قسم محذوف ہو: جب قسم کے بعد شرط ہو اور شرط کا جواب پہلے آ چکا ہو یا قسم کا جواب شرط کے جواب سے مستغنی ہو۔