متعلقہ سوالات
صرف
1
جو اسم منصوب ہو اس کے آخر میں الف علامت نصب آتا ہے جیسے رایت زیدا ، رایت عمرا ، اور جس اسم کے آخر میں یاء ہو تو اس کے ساتھ حالت نصبی میں الف نہیں آتا جیسے لیسوا سواء، اسکنت یاء یہ کیوں؟؟
2 اگست، 2025Abdullah Haqqani
جواب دہندہ
تنوین جب نصب کی صورت میں ہو اس کے آخر میں الف لکھا جاتا ہے لیکن ہر اسم کے آخر میں نہیں لکھا جاتا جیسے گول تاء کے بعد ،تنوین جب ہمزہ پر ہو تو ان صورتوں میں الف نہیں لکھا جاتا
یہ مسئلہ علم الخط یعنی خط کے قواعد و ضوابط سے ہے