متعلقہ سوالات
نحو
1
جیاد بنی ابی بکر تسامی علی کان المسومۃ . ترکیب کردیں
29 نومبر، 2024Rajpoot
جواب دہندہ
جیاد مضاف بنی ابی بکر مضاف الیہ
مرکب اضافی ہو کر مبتدا
تسامی فعل ھی ضمیر فاعل
علی جار کان زائدہ
المسومۃ مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ