متعلقہ سوالات
صرف
1
جِیْ کونسا صیغہ ہے
20 جنوری، 2025بنت محمد طفیل مغل
جواب دہندہ
صیغہ واحد مؤنث حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد لفیف مفروق از باب ضرب یضرب
اصل میں یہ تجی سے بنایا گیا تو امر بنانے کے لیے علامت مضارع حذف کیا اور آخر سے حرف علت گرایا تو جِ ہو گیا جیسے قِ ہوتا ہے قرآن پاک میں بھی قِ آیا ہے اب یہ صیغہ واحد مذکر حاضر تھا اس کے آخر میں یاء مخاطہ کی ضمیر کا اضافہ کیا تو یہ جِی بن گیا