متعلقہ سوالات
نحو
1
جی ۔ سوال ھے کہ جب لفظ انسان ( إنس ) سے مشتق اور ماخوذ ھو اور پھر وہ کسی خاص شخص کانام رکھا جاۓ تو وہ اب علمیت اور الف نون زایدہتان کی وجہ سے غیر منصرف بن جاتاھے ؟؟ جامع وضاحت فرمایں
21 دسمبر، 2024حنیف اللہ
جواب دہندہ
الف نون زائدتان کے غیر منصرف کا سبب بننے کے لئے اس کے ساتھ علمیت یا وصف پایا جانا ضروری ہے
اسی لئے اگر انسان کو انس سے مشتق مانیں تو الف نون زائدتان ہوں گے اب اگر لفظ انسان کسی کا علم بھی بن جائے تو یہ غیر منصرف ہوگا کہ اب دو سبب الف نون زائدتان اور علم پایا جا رہا ہے