متعلقہ سوالات
صرف
1
حاجّ کی صرفی تحقیق
18 اکتوبر، 2024Sidra
جواب دہندہ
حاج صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
اصل میں حاجِجٌ تھا
قاعدہ
اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت دونوں جیم کا ادغام کیا تو حاجٌّ ہو گیا