متعلقہ سوالات
صرف
1
حارت اور الفاظ اور احتمال کونسے صیغے ہیں مکمل صرفی تحقیق کر دیں جزاک اللہ خیرا
18 جنوری، 2025Tanveer Ahmed
جواب دہندہ
حارتْ صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں حَیَرت تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو حارت ہو گیا
الفاظ صیغہ جمع مکسر اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
احتمال مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال