متعلقہ سوالات
نحو
1
حالت رفعی جیسے ہمیں پتہ کہ فاعل مرفوع ہوتا ہے تو اسکی حالت وہ رفعی ہوگی مگر کسی کو سمجھانا ہو کہ حالت رفعی کیا ہے مفصل وضاحت کر دیں
5 دسمبر، 2024Hamza Gujjar ....
جواب دہندہ
حالت رفعی کا مطلب سادہ سا یہ ہوتا ہے کہ کوئی اسم ایسی جگہ واقع ہو جہاں عامل رافع ہو یعنی رفع دینے والا ہو اور وہ اسم مرفوع ہوگا یعنی اس پر پیش آئے گی
اب جیسے فاعل یا مبتدا ہمیشہ مرفوع ہوتے ہیں تو اب جو اسم مبتدا یا فاعل بن رہا ہوگا تو ہم اسے حالت رفعی میں شمار کریں گے