متعلقہ سوالات
نحو
1
حال اور ذولحال میں عامل کیا ہے اور معمول کیا ہے
14 دسمبر، 2024Hizar Rafiq
جواب دہندہ
یہ دونوں آپس میں عامل معمول نہیں ہوتے
ذو الحال کا عامل مختلف ہو سکتے ہیں فاعل مفعول مبتدا خبر مجرور وغیرہ
اور حال کا عامل فعل یا معنی فعل ہوتا ہے